🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ثَلَاثَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ثَلَاثَةً
وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً [56-الواقعة:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم تین قسم (کے لوگ) ہو جاؤ گے۔