🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حَاسِدٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَاسِدٍ
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ [113-الفلق:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔