🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حَافِظٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَافِظٌ
إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ [86-الطارق:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہیں کوئی جان مگر اس کے اوپر ایک حفاظت کرنے والا ہے۔