🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خُسْرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خُسْرًا
فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا [65-الطلاق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزه چکھ لیا اور انجام کار ان کا خساره ہی ہوا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کے کام کا انجام خسارہ تھا۔