🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ دَائِمُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
دَائِمُونَ
الَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ [70-المعارج:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں۔