🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ دَافِقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
دَافِقٍ
خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ [86-الطارق:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔