🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ دِينُكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
دِينُكُمْ
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ [109-الكافرون:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تمھارے لیے تمھارا دین اور میرے لیے میرا دین ہے ۔