🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَجًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رَجًّا
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا [56-الواقعة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب زمین ہلائی جائے گی، سخت ہلایا جانا۔