🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ زَكَّاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
زَكَّاهَا
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا [91-الشمس:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
   یقینا وہ کامیاب ہوگیا جس نے اسے پاک کرلیا۔