🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ زُوِّجَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
زُوِّجَتْ
وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ [81-التكوير:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جانیں ملائی جائیں گی۔