🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَاءَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَاءَتْ
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا [25-الفرقان:66]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ بری ٹھہرنے کی جگہ اور اقامت کی جگہ ہے۔