🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَلَفًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَلَفًا
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِلْآخِرِينَ [43-الزخرف:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ہم نے انھیں پیچھے آنے والوں کے لیے پیش رو اور مثال بنا دیا۔