🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَلَكْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَلَكْنَاهُ
كَذَلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ [26-الشعراء:200]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسی طرح ہم نے یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کر دی۔