🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَوَّاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَوَّاهَا
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا [91-الشمس:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نفس کی اور اس ذات کی جس نے اسے ٹھیک بنایا!