🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شَافِعِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شَافِعِينَ
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِينَ [26-الشعراء:100]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اب نہ ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والے ہیں۔