🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شَجَرَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شَجَرَةُ
أَذَلِكَ خَيْرٌ نُزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ [37-الصافات:62]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا مہمانی کے طور پر یہ بہتر ہے، یا زقوم کا درخت؟