🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ صَلَوَاتِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
صَلَوَاتِهِمْ
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ [23-المؤمنون:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی جو اپنی نمازوں کی خوب حفاظت کرتے ہیں۔