🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ صُحُفٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
صُحُفٍ
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ [80-عبس:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے صحیفوں میں ہے جن کی عزت کی جاتی ہے ۔