🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ضَاحِكَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ضَاحِكَةٌ
ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ [80-عبس:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہنستے ہوئے، بہت خوش۔