🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ طَحَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
طَحَاهَا
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا [91-الشمس:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا !