🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ظَنُّكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ظَنُّكُمْ
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ [37-الصافات:87]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جہانوں کے رب کے بارے میں تمھارا کیا گمان ہے؟