🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَالِيَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَالِيَةٍ
فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ [69-الحاقة:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلند وباﻻ جنت میں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایک بلند جنت میں۔
2
عَالِيَةٍ
فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ [88-الغاشية:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بہشت بریں میں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلند جنت میں ہوں گے۔