🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَبَدْتُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَبَدْتُمْ
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ [109-الكافرون:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔