🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَجِبْتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَجِبْتَ
بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ [37-الصافات:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ تو نے تعجب کیا اور وہ مذاق اڑاتے ہیں۔