🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَنِيدًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَنِيدًا
كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا [74-المدثر:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں! یقینا وہ ہماری آیات کا سخت مخالف رہا ہے۔