🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عُرُبًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عُرُبًا
عُرُبًا أَتْرَابًا [56-الواقعة:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو خاوندوں کی محبوب، ان کی ہم عمر ہیں۔