🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عِلِّيُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عِلِّيُّونَ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ [83-المطففين:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ بہت ہی اونچے لوگوں کا دفترکیا ہے؟