🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غَرَّكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غَرَّكَ
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ [82-الإنفطار:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے انسان! تجھے تیرے نہایت کرم والے رب کے متعلق کس چیز نے دھوکا دیا؟