🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غَلَبِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غَلَبِهِمْ
فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُمْ مِنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ [30-الروم:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نزدیک کی زمین پر اور وه مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سب سے قریب زمین میں اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آئیں گے۔