🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَأَخَذَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَأَخَذَهُ
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى [79-النازعات:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔