🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَأَغْنَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَأَغْنَى
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى [93-الضحى:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے تجھے تنگدست پایا تو غنی کر دیا۔