🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاجْتَبَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاجْتَبَاهُ
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ [68-القلم:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کر کے نیکوکاروں میں کر لیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کے رب نے اسے چن لیا، پس اسے نیکوں میں شامل کر دیا۔