🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَارِهِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَارِهِينَ
وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ [26-الشعراء:149]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم پہاڑوں سے تراش کر گھر بناتے ہو، اس حال میں کہ خوب ماہر ہو۔