🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَارْغَبْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَارْغَبْ
وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ [94-الشرح:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔