🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاسْجُدْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاسْجُدْ
وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا [76-الإنسان:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کے کچھ حصہ میں پھر اس کے لیے سجدہ کر اور لمبی رات تک اس کی تسبیح کیا کر۔