🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاهْدُوهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاهْدُوهُمْ
مِنْ دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَى صِرَاطِ الْجَحِيمِ [37-الصافات:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راه دکھا دو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کے سوا، پھر انھیں جہنم کی راہ کی طرف لے چلو۔