🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَتَنْفَعَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَتَنْفَعَهُ
أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَى [80-عبس:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا نصیحت حاصل کرے تو وہ نصیحت اسے فائدہ دے۔