🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَسَلَامٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَسَلَامٌ
فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ [56-الواقعة:91]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو بھی سلامتی ہے تیرے لیے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو (کہا جائے گا) تجھ پر سلام (کہ تو) دائیں ہاتھ والوں سے ہے۔