🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَصَلِّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَصَلِّ
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ [108-الكوثر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔