🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَكَبِّرْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَكَبِّرْ
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ [74-المدثر:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے رب ہی کی پس بڑائی بیان کر۔