🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَلَنَقُصَّنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَلَنَقُصَّنَّ
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِمْ بِعِلْمٍ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ [7-الأعراف:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر یقینا ہم ان کے سامنے ضرور پورے علم کے ساتھ بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب نہ تھے۔