🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَلْيَعْبُدُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَلْيَعْبُدُوا
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ [106-قريش:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔