🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فُجُورَهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فُجُورَهَا
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا [91-الشمس:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کی نافرمانی اور اس کی پرہیزگاری ( کی پہچان) اس کے دل میں ڈال دی۔