🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فُجِّرَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فُجِّرَتْ
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ [82-الإنفطار:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے۔