🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قَرَأْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قَرَأْنَاهُ
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ [75-القيامة:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جب ہم اسے پڑھیں تو تو اس کے پڑھنے کی پیروی کر۔