🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ قُعُودٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
قُعُودٌ
إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ [85-البروج:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب وہ اس کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے ۔