🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كِتَابَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كِتَابَكَ
اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا [17-الإسراء:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(کہا جائے گا کہ) اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اپنی کتاب پڑھ، آج تو خود اپنے آپ پر بطور محاسب بہت کافی ہے۔