🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَآتَيْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَآتَيْنَاهُمْ
وَإِذًا لَآتَيْنَاهُمْ مِنْ لَدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا [4-النساء:67]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس وقت ہم یقینا انھیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے۔