🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَأُغْوِيَنَّهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَأُغْوِيَنَّهُمْ
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ [38-ص:82]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہا تو قسم ہے تیری عزت کی! کہ میں ضرور بالضرور ان سب کو گمراہ کر دوں گا۔