🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَدْعُوهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَدْعُوهُمْ
وَإِنَّكَ لَتَدْعُوهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ [23-المؤمنون:73]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک تو یقینا انھیں سیدھے راستے کی طرف بلاتا ہے۔